ابنا: ہوئیوزارت داخلہ کے حکام کے مطابق بغداد کے شمالی قصبےTaji میں سرکاری عمارت کے سامنے کھڑی کار کودھماکا خیز مواد سے اڑا دیاگیا، جس سے کم از کم 35 افراد ہلاک اور 28 سے زائد زخمی ہوئے۔ عراقی حکام کے مطابق گرین زون میں رات گئے راکٹ فائر سے 4 شہری ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔جہاں رہائشیوں کونشانہ بنایاگیا۔گرین زون میں امریکی سفارتخانے میں 4 جولائی کی تقریبات جاری تھیں،،وہیں برطانوی سفارتخانہ اور عراقی ہیڈ کوارٹر بھی موجود ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169